1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تاريخ

’عالمی اقتصادی فورم میں پاکستان کی نمائندگی بہتر رہی‘

03:38

This browser does not support the video element.

20 جنوری 2017

سوئٹزرلینڈ کے سیاحتی تعطیلاتی مقام داووس میں منعقدہ تین روزہ عالمی اقتصادی فورم میں پاکستان کی نمائندگی وزیر اعظم نواز شریف نے کی جبکہ اس امسالہ اجلاس میں پاکستانی فوج کے سابق سربراہ جنرل (ریٹائرڈ) راحیل شریف بھی شریک ہوئے۔ اس موقع پر انہوں نے دہشت گردی کے خلاف جاری جنگ میں کامیابیوں کے علاوہ قربانیوں کا تذکرہ بھی کیا۔ داووس سے عرفان آفتاب کی رپورٹ

ڈی ڈبلیو کی اہم ترین رپورٹ سیکشن پر جائیں

ڈی ڈبلیو کی اہم ترین رپورٹ

ڈی ڈبلیو کی مزید رپورٹیں سیکشن پر جائیں