1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

عالمی ماحولیاتی کانفرنس میں پاکستان کی نمائندگی

02:19

This browser does not support the video element.

12 نومبر 2017

جرمن شہر بون میں COP 23 جاری ہے۔ چھ تا سترہ نومبر جاری رہنے والی اس عالمی ماحولیاتی کانفرنس میں جہاں اقوام متحدہ کے رکن 195 ممالک عالمی درجہ حرارت کو 1.5 یا دو سینٹی گریڈ تک محدود رکھنے کی کوشش جاری رکھے ہوئے ہیں، وہیں ان ممالک نے اس کانفرنس کے موقع پر اپنے اپنے اسٹال بھی لگائے ہیں۔ اس کا کیا مقصد ہے؟ دیکھیے اس رپورٹ میں۔

ڈی ڈبلیو کی اہم ترین رپورٹ سیکشن پر جائیں

ڈی ڈبلیو کی اہم ترین رپورٹ

ڈی ڈبلیو کی مزید رپورٹیں سیکشن پر جائیں