1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

عالمی معیارات سے ہم آہنگ جامعہ کراچی کا بوٹینیکل گارڈن

04:03

This browser does not support the video element.

27 نومبر 2019

جامعہ کراچی کے بوٹینکل گارڈن میں کئی منفرد و ناياب پھول پودے موجود ہیں۔ سینٹر فار پلانٹ کنزرویشن کی ڈائریکٹر ڈاکٹر انجم پروین کے مطابق جامعہ کراچی کا بوٹینیکل گارڈن طلبا اور محققین کو نہ صرف پاکستان میں پائے جانے والے پودوں پر تحقیق کا موقع فراہم کرتا ہے بلکہ ناپيدگی کے خطرے سے دوچار پودوں کے بچاﺅ میں بھی اہم کردار ادا کر رہا ہے۔

ڈی ڈبلیو کی اہم ترین رپورٹ سیکشن پر جائیں

ڈی ڈبلیو کی اہم ترین رپورٹ

ڈی ڈبلیو کی مزید رپورٹیں سیکشن پر جائیں