دی گلاس ورکر پاکستان کی پہلی اینیمیٹڈ فلم ہے جس کے خاکے اور رنگ مکمل طور پر ہاتھ سے بنائے گئے ہیں۔ فلم کے رائٹر اور ڈائریکٹر عثمان ریاض کے مطابق یہ فلم بنانے میں انہیں دس سال کا عرصہ لگا۔ دیکھیے ہماری نامہ نگار کوکب جہاں کی عثمان ریاض کے ساتھ خصوصی گفتگو۔