عراقی دارالحکومت میں خونریز بم حملے01:01This browser does not support the video element.03.07.20163 جولائی 2016بغداد کے دو شیعہ اکثریتی آبادی والے علاقوں میں بم حملوں کے نتیجے میں کم از کم ایک سو پچیس افراد ہلاک اورپونے دو سو سے زائد زخمی ہو گئے۔ انتہا پسند گروہ داعش نے ان حملوں کی ذمہ داری قبول کر لی۔لنک کاپی کریںاشتہار