معاشرہعراقی پناہ گزين کا جرمن رکن پارليمان بننے تک کا سفر01:45This browser does not support the video element.معاشرہ09.12.20219 دسمبر 2021عراقی نژاد قاسم طاہر صالح جرمن پارليمان کے رکن ہيں۔ صالح کا ايک مہاجر سے ايک رکن پارليمان تک کا سفر يہ ظاہر کرتا ہے کہ جرمنی ميں مہاجرين و تارکين وطن اگر سماجی انضمام پر توجہ ديں، تو وہ اپنا مستقبل سنوار سکتے ہيں۔لنک کاپی کریںاشتہار