1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
عراق

عراق کی باہمت خواتین پیٹرولیئم انجینئرز

02:26

This browser does not support the video element.

15 فروری 2022

کوئی ایسا کام نہیں جو خواتین مردوں کے شانہ بشانہ نہیں کر سکتیں۔ ایسا ہی کچھ عراق میں خواتین پیٹرولیئم انجینئرز نے بھی کیا ہے۔ انہوں نے اپنے لیے ایک ایسے پیشے کا انتخاب کیا جو مردوں کے لیے موزوں تصور کیا جاتا ہے۔ یہ پرعزم خواتین بھرپور ہمت کے ساتھ معاشرے کی روایتی سوچ کو بھی بدل رہی ہیں۔

ڈی ڈبلیو کی اہم ترین رپورٹ سیکشن پر جائیں

ڈی ڈبلیو کی اہم ترین رپورٹ

ڈی ڈبلیو کی مزید رپورٹیں سیکشن پر جائیں