اشتہار
تعلیم اگر تخلیق سے جڑ جائے تو علم صرف کتابوں تک محدود نہیں رہتا، بلکہ ایجاد بن جاتا ہے۔ پاکستان میں ایک انجینئر فیصل لغاری، اسی سوچ کے ساتھ بچوں کے لیے ایک نیا تعلیمی ماڈل لے کر آئے ہیں۔ ’لرنو بوٹس’ کے ذریعے وہ اسکولوں میں اسٹیم اور مصنوعی ذہانت کی تعلیم اس انداز میں دے رہے ہیں، جہاں بچے خود تجربہ کرتے ہیں، روبوٹ بناتے ہیں، اور اپنے خوابوں کو حقیقت میں ڈھالنے کا سفر شروع کرتے ہیں۔ دیکھیے گلگت بلتستان سے عفیفہ نصر اللہ کی یہ رپورٹ
