معاشرہپاکستانعلم تک مسافت کم کرتے چولستان کے موبائل اسکولز04:45This browser does not support the video element.معاشرہپاکستان03.03.20253 مارچ 2025چولستان جہاں پانی کے ساتھ بستیاں بستی اور اجڑتی ہیں، وہاں تعلیم کیسے ممکن ہے؟ بکریاں چرانے اور مسلسل ہجرت کے درمیان یہ بچے کیسے پڑھ رہے ہیں۔ چولستان کے موبائل اسکولز نے صحرائی بچوں کے لیے کیا بدلا؟لنک کاپی کریںاشتہار