سیاستپاکستانعمران خان کی عبوری ضمانت، حالات بہتر یونے کی امید 01:33This browser does not support the video element.سیاستپاکستان12.05.202312 مئی 2023اسلام آباد ہائی کورٹ کی جانب سے القادر ٹرسٹ کرپشن کیس میں عمران خان کو دو ہفتوں کی ضمانت دے دی گئی ہے۔ عدالتی حکم کے مطابق اب عمران خان کو سترہ مئی تک کسی بھی نئے مقدمے کے تحت گرفتار نہیں کیا جا سکے گا۔لنک کاپی کریںاشتہار