سیاستپاکستانعمران خان گرفتار، عوام سے احتجاج کی اپيل04:02This browser does not support the video element.سیاستپاکستان05.08.20235 اگست 2023تحريک انصاف کے چيئرمين اور سابق وزير اعظم عمران خان کو توشہ خان کيس ميں قصوروار قرار ديتے ہوئے گرفتار کر ليا گيا ہے۔ اس پيش رفت کے بعد ان کے وکلاء کی کيا حکمت عملی ہو گی، خان کا کيا پيغام ہے اور اب حالات کس طرف بڑھ سکتے ہيں؟ لنک کاپی کریںاشتہار