مومنہ اقبال نے اداکاری کے شعبے میں قلیل مدت میں ایک نمایاں مقام حاصل کیا ہے۔ کردار چاہے کسی بھی نوعیت کا ہو، مومنہ اپنی صلاحیت سے اس میں رنگ بھر دیتی ہیں۔ اس وقت ان کا ڈرامہ سیریل ’’دو کنارے‘‘ مقبولیت حاصل کر رہا ہے۔ دیکھیے ڈی ڈبلیو کی نامہ نگار کوکب جہاں کی مومنہ اقبال کے ساتھ خصوصی گفتگو۔