سیاستیورپغباروں کے ذریعے اسمگلنگ، لیتھوینیا کے لیے پریشانی02:55This browser does not support the video element.سیاستیورپعاطف توقیر14.10.202514 اکتوبر 2025لیتھوینیا کے لیے ایک نئی پریشانی پڑوسی ملک بیلا روس سے غیرقانونی سامان کی غباروں کے ذریعے اسمگلنگ ہے۔ لیتھوینیا کی کوشش ہے کہ اپنی فضائی حدود کو محفوظ بنایا جائے تاکہ جرائم پیشہ عناصروں کو ایسی کارروائیوں سے روکا جا سکے۔ لنک کاپی کریںاشتہار