معاشرہافغانستانغربت کی وجہ سے افغانستان ميں بچے برائے فروخت02:02This browser does not support the video element.معاشرہافغانستان25.08.202225 اگست 2022عام فہم ميں يہ بات غير حقيقی سی لگتی ہے کہ والدين اپنی اولاد کو فروخت کريں۔ ليکن آج کے افغانستان ميں يہ حقيقت ہے۔ طالبان کے دور ميں غربت اس قدر بڑھ گئی کہ والدين ديگر اہل خانہ کی بقا کے ليے اپنے ايک بچے کو بيچنے پر مجبور ہوگئے ہيں۔لنک کاپی کریںاشتہار