غزہ میں اسرائیلی فوجی کارروائیوں پر مصر بھی بول اٹھا
02:43
تنازعاتاسرائیل
27 فروری 2024
اسرائیل اور مصر کے باہمی تعلقات گزشتہ چالیس برسوں سے مثالی قرار دیے جاتے رہے ہیں لیکن غزہ پٹی کے فلسطینی علاقے میں اسرائیلی دفاعی افواج کی کارروائیوں پر اب قاہرہ حکومت نے بھی عالمی برادری کی آواز میں آواز ملا دی ہے۔