سیاستمقبوضہ فلسطینی علاقےغزہ میں امداد کی فراہمی لیکن بمباری بھی جاری02:12This browser does not support the video element.سیاستمقبوضہ فلسطینی علاقے21.10.202321 اکتوبر 2023امدادی سامان سے بھرے ٹرک مصر سے غزہ میں آخرکار داخل ہونا شروع ہو گئے ہيں۔ اسرائیل نے کہہ رکھا ہے کہ امدادی سامان کو نہیں روکا جائے گا۔ ڈی ڈبلیو نے ایک ایسے خاندان سے ملاقات کی، جس کے کئی افراد اسرائیلی فضائی حملوں میں زخمی ہو چکے ہيں۔لنک کاپی کریںاشتہار