معاشرہمشرق وسطیٰغزہ میں مایوس فلسطینی بھوک اور تشدد سے پریشان01:53This browser does not support the video element.معاشرہمشرق وسطیٰعرفان آفتاب نیوز ایجنسیاں06.08.20256 اگست 2025غزہ پٹی کے باشندے ہجوم کی شکل میں امدادی سامان لینے کے لیے جمع ہو رہے ہیں۔ یہاں صورتحال نہ صرف افراتفری کا شکار ہے بلکہ خطرناک بھی ہے۔ دریں اثناء اسرائیلی وزیر دفاع نے غزہ پٹی پر مکمل قبضے کے مجوزہ حکومتی فیصلے سے قبل اسرائیلی فوجی اڈوں کا دورہ کیا۔لنک کاپی کریںاشتہار