1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
معاشرہمقبوضہ فلسطینی علاقے

غزہ پٹی میں اسرائیلی فوج کی زمینی کاررائیوں میں اضافہ

02:30

This browser does not support the video element.

4 دسمبر 2023

اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ "غزہ پٹی کے تمام علاقوں میں" حماس کے ٹھکانوں کے خلاف زمینی آپریشن میں اضافہ کر دیا گیا ہے۔ اسرائیلی حکومت کے ترجمان نے بتایا کہ فوج نے اختتام ہفتہ کے دوران چار سو اہداف کو نشانہ بنایا۔ امریکہ نے اسرائیل سے مطالبہ کیا ہے کہ فلسطینی شہریوں کو کم سے کم نقصان پہنچانے کو یقینی بنایا جائے۔

اس پروگرام سے مزید سیکشن پر جائیں

اس پروگرام سے مزید

مزید دیکھیے
پروگرام سے متعلق سیکشن پر جائیں

پروگرام سے متعلق

تصویر: Marius Becker/dpa/picture allianceتصویر: Marius Becker/dpa/picture alliance

ڈی ڈبلیو اردو ویڈیوز

 پاکستان اور دنیا بھر سے سائنس، معاشرے، حیرت انگیز ایجادات، تحفظ ماحول، تحقیق اور انسانی حقوق سے متعلق خصوصی ویڈیوز، رپورٹیں، تبصرے اور تجزیے۔ 

ڈی ڈبلیو کی اہم ترین رپورٹ سیکشن پر جائیں

ڈی ڈبلیو کی اہم ترین رپورٹ

ڈی ڈبلیو کی مزید رپورٹیں سیکشن پر جائیں