سیاستمقبوضہ فلسطینی علاقےغزہ کے ہسپتال پر حملہ، پانچ سو ہلاکتیں 02:19This browser does not support the video element.سیاستمقبوضہ فلسطینی علاقے18.10.202318 اکتوبر 2023غزہ میں ایک ہسپتال پر حملے میں کم از کم پانچ سو فلسطینی ہلاک ہوگئے ہیں۔ حماس نے اس حملے کے لیے اسرائیل کو مورد الزام ٹھہرایا ہے، تاہم اسرائیلی فوج نے اس الزام کی تردید کی ہے۔ لنک کاپی کریںاشتہار