1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

غیرت کے نام پرقتل، سدباب کیا ؟

01:04

This browser does not support the video element.

بینش جاوید
13 جولائی 2017

پاکستان کے شہر لاہور میں حال ہی میں ایک شخص نے اپنی بہن اور اس کی بیٹی کو غیرت کے نام پر قتل کر دیا ہے۔ پاکستان ہر سال لگ بھگ ایک ہزار خواتین غیرت کے نام پر قتل کر دی جاتی ہیں۔ اس فرسودہ روایت کا خاتمہ کیسے ممکن ہے ؟ اس حوالے سے ہمیں تجزیہ کار ماروی سرمد نے اسلام آباد سے اپنی رائے اس ویڈیو میں ارسال کی ہے۔

ڈی ڈبلیو کی اہم ترین رپورٹ سیکشن پر جائیں

ڈی ڈبلیو کی اہم ترین رپورٹ

ڈی ڈبلیو کی مزید رپورٹیں سیکشن پر جائیں