معاشرہغیر ملکی اشیا کے بغیر جرمن سپر مارکیٹ کیسی دکھے گی؟01:06This browser does not support the video element.معاشرہشمشیر حیدر22.08.201722 اگست 2017ایک جرمن سُپر مارکیٹ نے ایک دن اپنے شیلفوں سے تمام غیر ملکی اشیا ہٹا دیں۔ منفرد انداز میں نسل پرستی کے خلاف شروع کی گئی اس مہم پر لوگوں کا ردِ عمل کیا تھا، دیکھیے اس ویب ویڈیو میں:لنک کاپی کریںاشتہار