انسانی حقوقفاقہ کشی کا شکار یمنی بچے02:20This browser does not support the video element.انسانی حقوقعاطف بلوچ ای بی یو28.06.202028 جون 2020اقوام متحدہ کے ادارہ برائے اطفال یونیسیف نے خبردار کیا ہے کہ فوری اقدامات نہ لیے گئے تو خانہ جنگی اور کووڈ انیس کی وجہ سے یمنی بچے شدید قسم کی فاقہ کشی کا شکار ہو سکتے ہیں۔ یمن کو شدید ترین انسانی بحران کا سامنا ہے۔لنک کاپی کریںاشتہار