1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

آوارہ کتے بلیوں کی دیکھ بھال کرتی پاکستانی نوجوان

03:21

This browser does not support the video element.

9 جون 2021

لاہور شہر کی گلیوں میں بھٹکتے جانوروں کی فلاح و بہبود کے لیے ستائیس سالہ حنا مظفر گزشتہ سات سالوں سے جدوجہد کر رہی ہیں۔ حنا شہر کے مختلف علاقوں کے بچوں کو ڈرائنگ اور اسٹریٹ تھیٹر کے ذریعے آوارہ جانوروں کے حقوق اور تحفظ کے بارے میں آگہی فراہم کرتی ہیں۔ لاہور سے سمیرا لطیف کی رپورٹ۔

ڈی ڈبلیو کی اہم ترین رپورٹ سیکشن پر جائیں

ڈی ڈبلیو کی اہم ترین رپورٹ

ڈی ڈبلیو کی مزید رپورٹیں سیکشن پر جائیں