1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

فتح گر ٹیسٹ کرکٹر بننا شاداب خان کی اگلی منزل

03:41

This browser does not support the video element.

عاصمہ کنڈی
17 فروری 2018

جاوید میانداد اوروسیم اکرم کی طرح شاداب خان ان پاکستانی کرکٹرز میں سے ہیں جنہیں کم عمری میں ہی عالمی شہرت مل گئی۔ صوبہ پنجاب کی سب سے پسماندہ تحصیل عیسٰی خیل میں آنکھ کھولنے والے شاداب اس وقت ون ڈے اور ٹونٹی ٹونٹی کرکٹ میں پاکستان کے سب سے اہم کھلاڑی ہیں۔ فتح گر ٹیسٹ کرکٹر بننا اب انکی اگلی منزل ہے۔ شاداب خان کی ڈی ڈبلیو کے نمائندہ طارق سعید سے خصوصی بات چیت۔

عاصمہ کنڈی اسلام آباد سے تعلق رکھنے والی عاصمہ کنڈی نے ابلاغیات کی تعلیم حاصل کر رکھی ہے۔
ڈی ڈبلیو کی اہم ترین رپورٹ سیکشن پر جائیں

ڈی ڈبلیو کی اہم ترین رپورٹ

ڈی ڈبلیو کی مزید رپورٹیں سیکشن پر جائیں