1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تاريخ

فرانسیسی پائلٹ کے فضائی مظاہرے

02:39

This browser does not support the video element.

9 جنوری 2017

جہاز کے ذریعے فضائی کرتب ایک مشکل، خطرناک مگر دیکھنے میں دلچسپ عمل ہے۔ ایک فرانسیسی پائلٹ روزانہ اپنے جہاز کے ساتھ سوا چار سو کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے فضا میں قلابازیاں لگاتا ہے اور زمین سے اتنے قریب سے ہو کر دوبارہ اُڑان لیتا ہے کہ دیکھنے والوں کا دل کانپ جائے۔ خوف اس پائلٹ کو جیسے چھو کر نہیں گزرتا اور نیچے موجود تماشائی کبھی انگلیاں منہ میں داب لیتے ہیں اور کبھی تالیاں بجانے لگتے ہیں۔

ڈی ڈبلیو کی اہم ترین رپورٹ سیکشن پر جائیں

ڈی ڈبلیو کی اہم ترین رپورٹ

ڈی ڈبلیو کی مزید رپورٹیں سیکشن پر جائیں