معاشرہیورپفرانس ميں امتيازی سلوک کے خلاف متحرک مسلم خاتون01:22This browser does not support the video element.معاشرہیورپ10.08.202410 اگست 2024مورگن فرانسیسی ہيں لیکن اپنے آبائی ملک میں بے چینی محسوس کرتی ہيں۔ وہ مسلم خواتین کے ساتھ امتیازی سلوک کے خلاف لڑ رہی ہيں جس کی محرک فرانس میں انتہائی دائیں بازو کی جماعت ہے۔ کچھ خواتین اپنے مستقبل کے بارے میں خوف زدہ ہیں۔لنک کاپی کریںاشتہار