سیاستفرانس میں حملہ ، کم ازکم ایک شخص ہلاک23.03.201823 مارچ 2018فرانس کے جنوبی علاقے میں واقع ایک سپر مارکیٹ میں ایک مسلح حملہ آور نے کچھ لوگوں کو یرغمال بنانے کی کوشش کی ہے۔ مقامی میڈیا کے مطابق اس کارروائی میں ایک شخص ہلاک بھی ہو گیا۔