1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
معاشرہفرانس

فرانس میں گیارہ پاکستانی گرفتار

01:27

This browser does not support the video element.

22 جنوری 2022

فرانسیسی پولیس کی جانب سے پیرس کے مضافاتی علاقے میں گرفتار کیے گئے گیارہ افراد کا تعلق پاکستان سے بتایا گیا ہے۔ ان تمام افراد کے خلاف جعلی دستاویزات بنانے اور ان کے استعمال سے جعلی کمپنیاں قائم کرنے کے علاوہ تارکین وطن کو غیر قانونی طریقے سے ملازمت دینے، منی لانڈرنگ اور بینک فراڈ جیسے الزامات عائد کیے گئے ہیں۔ اس بارے میں مزید تفصیلات بتا رہے ہیں پیرس سے ہمارے ساتھی یونس خان

ڈی ڈبلیو کی اہم ترین رپورٹ سیکشن پر جائیں

ڈی ڈبلیو کی اہم ترین رپورٹ

ڈی ڈبلیو کی مزید رپورٹیں سیکشن پر جائیں