تاريخفرانس کی حسینہ نے ’مس یونیورس‘ کا ٹائٹل جیت لیا01:20This browser does not support the video element.تاريخ30.01.201730 جنوری 2017 فرانس سے تعلق رکھنے والی اریس میتنر نے ’مس یونیورس‘ کا ٹائٹل جیت لیا ہے۔ دانتوں کی ڈاکٹر یہ حسینہ دانتوں کے کراؤنز کے ساتھ کام کرنا تو اچھی طرح جانتی ہیں۔ اب ان کے پاس خود ایک خوبصورت تاج آگیا ہے۔لنک کاپی کریںاشتہار