1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

فرنیچر سازی کے ذریعے روزگار کے مواقع

03:14

This browser does not support the video element.

9 اکتوبر 2025

معاشرے نے ٹرانس جینڈر کمیونٹی سے وابستہ افراد کو اکثر محدود کرداروں میں ہی دیکھا ہے، جیسا کہ بھیک مانگتے، رقص کرتے یا جسم فروشی کے دھندے میں لیکن یہ کہانی اُن تصورات کو چیلنج کرتی ہے۔ اسلام آباد میں ایک چھوٹی سی تنظیم نے فرنیچر سازی کو ذریعہ بنایا ہے روزگار، تعلیم اور خودمختاری کا۔ یہ صرف ہنر کی بات نہیں، یہ عزت، شمولیت اور سماجی تبدیلی کی مثال ہے۔ اسلام آباد سے، سمیرا لطیف۔

ڈی ڈبلیو کی ٹاپ اسٹوری سیکشن پر جائیں

ڈی ڈبلیو کی ٹاپ اسٹوری

ڈی ڈبلیو کی مزید رپورٹیں سیکشن پر جائیں