1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

فرنیچر کیسے بتاتا ہے کہ لکڑی چوری کی ہے یا نہیں؟

04:37

This browser does not support the video element.

22 نومبر 2017

کیا آپ جانتے ہیں کہ ’وُڈ سپائی‘ کس کو کہتے ہیں؟ عرف عام میں’جاسوس‘ قرار دیے جانے والے ان ماہرین نباتات کا کام یہ ہوتا ہے کہ وہ یہ پتہ چلائیں کہ آیا کوئی فرنیچر ایسی لکڑی سے بنایا گیا ہے، جو کسی جنگل سے غیر قانونی طور پر کاٹی گئی تھی۔ جرمنی میں ایک انسٹیٹوٹ یہ کام انجام دیتا ہے۔

ڈی ڈبلیو کی اہم ترین رپورٹ سیکشن پر جائیں

ڈی ڈبلیو کی اہم ترین رپورٹ

ڈی ڈبلیو کی مزید رپورٹیں سیکشن پر جائیں