1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
اقتصادیاتجرمنی

پھلوں اور سبزیوں کے پاکستانی تاجر روس یوکرین جنگ سے پریشان

04:20

This browser does not support the video element.

7 اپریل 2022

جرمن دارالحکومت برلن میں پھلوں اور سبزیوں کے بین الاقوامی ٹریڈ فیئر فروٹ لوجسٹکا میں شرکت کرنے والے پاکستانی نمائش کنندگان آلو، پیاز، آم اور کینو جیسی مصنوعات پیش کر رہے ہیں۔ لیکن پاکستانی تاجروں کا کہنا ہے کہ یوکرین جنگ کے نتیجے میں روس پر عائد مغربی پابندیوں سے پاکستانی پھلوں اور سبزیوں کی برآمدات متاثر ہو رہی ہے۔ فروٹ لوجسٹکا فیئر سے عرفان آفتاب کی رپورٹ

ڈی ڈبلیو کی اہم ترین رپورٹ سیکشن پر جائیں

ڈی ڈبلیو کی اہم ترین رپورٹ

ڈی ڈبلیو کی مزید رپورٹیں سیکشن پر جائیں