فرینکفرٹ ایئر پورٹ کا ماحول دوست ’گرین گیٹ‘01:19This browser does not support the video element.14.10.201514 اکتوبر 2015جرمن شہر فرینکفرٹ کا ہوائی اڈہ یورپ کا سب سے بڑا ایئر پورٹ ہے۔ یہاں ایک نیا منصوبہ شروع کیا گیا ہے، جس کا مقصد اس ہوائی اڈے کو مزید ماحول دوست بنانا ہے۔ اس دوران ایئر پورٹ پر زیادہ سے زیادہ کام الیکٹرک گاڑیوں سے لیا جائے گا۔لنک کاپی کریںاشتہار