بھارتفصل کی باقیات سے دستکاری 05:01This browser does not support the video element.بھارت09.01.20239 جنوری 2023سردیوں میں اسموگ لاہور اور دہلی کا مشترکہ مسئلہ ہے۔ فصلوں کی کٹائی کے بعد بچ جانے والی باقیات کو جلائے جانے کا یہ رواج سانس اور جلد کی بیماریوں کی وجہ بن رہا ہے۔ لیکن بھارت نے اس کے کچھ ممکنہ حل پیش کیے ہیں۔لنک کاپی کریںاشتہار