معاشرہبھارتفقط اردو نہیں بلکہ تمام مقامی زبانیں خطرے میں ہیں، جاوید اختر09:44This browser does not support the video element.معاشرہبھارتعاطف توقیر13.12.202313 دسمبر 2023مشہور بھارتی شاعر اور گیت نگار جاوید اختر نے ڈی ڈبلیو کے ساتھ ایک خصوصی انٹرویو میں کہا کہ معاشی ضروریات کے پیش نظر لوگوں کی بڑی تعداد اپنے بچوں انگریزی سکھا رہی ہے، جس کی وجہ سے ہندوستان کی تمام زبانیں خطرے کا شکار ہو رہی ہیں۔ لنک کاپی کریںاشتہار