سیاستمزيد فلسطينی علاقہ ضم کرنے کے اسرائيلی منصوبے پر احتجاج01:30This browser does not support the video element.سیاست07.06.20207 جون 2020اسرائیلی وزیراعظم بینجمن نیتن یاہو کے غرب اردن کے وسیع علاقے کو اسرائیل میں ضم کرنے کے مجوزہ منصوبے کے خلاف تل ابیب میں ’یہودی- عرب ریلی‘ نکالی گئی۔ اسرائیلی مظاہرین نے زمین پر لیٹ کر سڑکیں بلاک کر دیں اور ’قبضے کو روکا جائے‘ جيسے نعرے لگائے۔لنک کاپی کریںاشتہار