دنیا کے مختلف معاشروں میں عورت نے ہمیشہ مرد کے شانا بشانا کام کیا ہے۔ کھیل کے میدان میں بھی لڑکیاں کسی سے کم تر نہیں۔ یہی سوچ لے کر فلسطین کی 17 سالہ بسان زغرہ نے اپنے اسپورٹس کرئیر کا آغاز کیا۔ وہ کہتی ہیں کہ کھیل کا حصہ ہونے کی مذہب اسلام میں کوئی ممانعت نہیں۔