فلم ’لا لا لینڈ‘ سے وینس فلمی میلے کا افتتاح01:18This browser does not support the video element.01.09.20161 ستمبر 2016اٹلی میں وینس فلم فیسٹیول کا آغاز ہو گیا ہے۔ دنیا کے اس سب سے پرانے فلمی میلے میں ہالی وڈ سب سے زیادہ ایوارڈ سمیٹنے کی امید رکھے ہوئے ہے۔ تاہم ساتھ ہی دیگر خطوں کے فلمساز بھی گولڈن لائن ایوارڈ کے حصول کی امیدیں لگائے ہوئے ہیں۔لنک کاپی کریںاشتہار