گوہر ممتاز پاکستان کے مقبول گلوکار اور اداکار ہیں۔ انہوں نے مشہور میوزیکل بینڈ ’جل‘ کی بنیاد رکھی۔ گوہر نے اس سال فلمی دنیا میں بھی قدم رکھ دیا ہے اور ان کی پہلی فلم ’ابھی‘ عید الاضحٰی پر ریلیز ہو رہی ہے۔ ہماری نامہ نگار کوکب جہاں کی گوہر ممتاز سے گفتگو