1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
سفر و سیاحت

فلورینس میں سیاح سڑک پر کھانا نہیں کھا سکتے

01:36

This browser does not support the video element.

7 ستمبر 2018

دنیا بھر سے بڑی تعداد میں سیاح اٹلی کے ثقافتی شہر فلورینس کو دیکھنے آتے ہیں۔ تاہم شہر کی صفائی ستھرائی کے پیش نظر حکومت کی جانب سے حال ہی میں ’تاریخی مقامات کے سامنے سڑک پر کھانے پینے پر پابندی عائد کرنے کے احکامات جاری کیے گئے ہیں۔‘ تفصیلات دیکھیے اس ویڈیو رپورٹ میں

ڈی ڈبلیو کی ٹاپ اسٹوری سیکشن پر جائیں

ڈی ڈبلیو کی ٹاپ اسٹوری

ڈی ڈبلیو کی مزید رپورٹیں سیکشن پر جائیں