فطرت اور ماحولپاکستانفلوٹنگ ویٹ لینڈ ویسٹ واٹر ٹریٹمنٹ سسٹم کیا ہے؟03:47This browser does not support the video element.فطرت اور ماحولپاکستانمانیہ شکیل30.01.202530 جنوری 2025کراچی کی آئی بی اے یونیورسٹی میں زیر تعلیم طالبات کے ایک گروپ نے ایسے فلوٹنگ ویٹ لینڈ بنائے ہیں، جو تیرتے ہوئے پانی کی آلودگی کو کم کرنے میں مدد دیتے ہیں۔ ان اسٹوڈنٹس کی اس کاوش کو عالمی سطح پر سراہا جا رہا ہے۔ کراچی سے مانیہ شکیل کی رپورٹ۔لنک کاپی کریںاشتہار