1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

فنکار تعلقات ميں بہتری کے ليے کردار ادا کر سکتے ہيں، جاويد شيخ

05:17

This browser does not support the video element.

حسن کاظمی
25 جولائی 2020

جاوید شیخ گزشتہ چھياليس سال سے فلمی صنعت سے وابستہ رہے ہیں۔ اس دوران انہوں نے پاکستان کے علاوہ بالی وُڈ کی بھی متعدد فلموں میں کام کیا۔ عالمی وبا کے دوران فنی سرگرميوں کی بندش، پاک بھارت ثقافتی تعلقات، ’زی فائیو‘ کی جانب سے پاکستانی ڈراموں کو بھارت میں دکھانے کی اجازت اور ترک ڈرامہ سيريل ارطغرل کے اداکاروں کے پاکستانی اشتہارات میں کام کرنے سے متعلق تنازعے پر جاويد شيخ کيا کہتے ہيں، آئيے سنتے ہيں۔

ڈی ڈبلیو کی اہم ترین رپورٹ سیکشن پر جائیں

ڈی ڈبلیو کی اہم ترین رپورٹ

ڈی ڈبلیو کی مزید رپورٹیں سیکشن پر جائیں