1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

فٹ بال کے دیس اسپین میں کرکٹ کے رنگ

04:56

This browser does not support the video element.

1 نومبر 2020

کورونا وائرس سے بری طرح متاثر یورپی ملک اسپین کے شہر بارسلونا کے ايک گراؤنڈ میں دو ہفتے جاری رہنے والی یورپیئن کرکٹ سیریز اب اپنے اختتام کو پہنچ چکی ہے۔ اس سیریز میں حصہ لینے والے کھلاڑیوں میں پچھتر فيصد پاکستانی نژاد ہسپانوی ہیں۔ تفصیلات دیکھیے اسپین سے حافظ احمد کی اس ویڈیو رپورٹ میں۔

ڈی ڈبلیو کی اہم ترین رپورٹ سیکشن پر جائیں

ڈی ڈبلیو کی اہم ترین رپورٹ

ڈی ڈبلیو کی مزید رپورٹیں سیکشن پر جائیں