سیاستفیڈل کاسترو کی راکھ دفنا دی گئی01:59This browser does not support the video element.سیاستعاطف بلوچ04.12.20164 دسمبر 2016کیوبا کے انقلابی رہنما فیڈل کاسترو کی جسمانی راکھ اتوار چار دسمبر کو سانتیاگو دے کیوبا کے ایک قبرستان میں دفنا دی گئی۔ کاسترو نے قریب نصف صدی تک کیوبا کی باگ ڈور اپنے ہاتھوں میں رکھی تھی اور وہ پچیس نومبر کو نوّے برس کی عمر میں انتقال کر گئے تھے۔لنک کاپی کریںاشتہار