1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

قاتل روبوٹ کتنے خطرناک ہو سکتے ہیں؟

02:45

This browser does not support the video element.

5 ستمبر 2018

روبوٹ، ڈرون اور خودکار آبدوزیں: ’مصنوعی ذہانت‘ کی وجہ سے اب اسلحے سے لیس مشینوں کو انسانوں کی ضرورت نہیں رہی، یہ مشینیں خود کار طریقے سے میدان جنگ میں سپاہیوں کا کردار ادا کر سکتی ہیں۔ ان کے استعمال کے حوالے سے عالمی قوانین اور قواعد و ضوابط کو تشکیل دینے کی اشد ضرورت ہے۔

ڈی ڈبلیو کی ٹاپ اسٹوری سیکشن پر جائیں

ڈی ڈبلیو کی ٹاپ اسٹوری

ڈی ڈبلیو کی مزید رپورٹیں سیکشن پر جائیں