ماحولعالمیقحط نے سینکڑوں ہاتھی مار دیے02:23This browser does not support the video element.ماحولعالمی10.11.202210 نومبر 2022قرن افریقہ میں گزشتہ چالیس برس کے بعد بدترین قحط نے تباہی مچا دی ہے۔ رواں برس صرف کینیا میں ہی سینکروں ہاتھی ہلاک ہو چکے ہیں۔ اس ریجن میں پانی کی قلت شدت اختیار کر چکی ہے۔لنک کاپی کریںاشتہار