اچھی صحت کے بہت سے ٹوٹکے آپ نے بڑوں سے ضرور سنیں ہوں گے جیسے کہ ادرک کی چائے، گرم پانی میں شہد کا استعمال، زخم کو جلد ٹھیک کرنے کے لیے ہلدی کا استعمال ۔ لیکن نہ صرف مشرقی دنیا میں بلکہ اب مغرب میں بھی ایلوپیتھی کے بجائے قدرتی طریقہ علاج کے رجحان میں اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔ مزید جانیے اس رپورٹ میں