سیاستقدرتی گیس ڈیزل کی نسبت زیادہ ماحول دوست 03:26This browser does not support the video element.سیاست05.02.20195 فروری 2019ڈنمارک کے ماہرین نے اب ایک ایسا ڈیزل انجن تیار کیا ہے جو قدرتی گیس پر بھی چل سکتا ہے۔ قدرتی گیس ڈیزل کی نسبت بہت زیادہ ماحول دوست ایندھن ہے۔ ان ماہرین کو امید ہے کہ ان کا تیار کردہ ڈیزائن جلد روایتی ڈیزل انجنوں کی جگہ لے سکے گا۔لنک کاپی کریںاشتہار