معاشرہقطری امیر کی چانسلر میرکل سے ملاقات03:17This browser does not support the video element.معاشرہ15.09.201715 ستمبر 2017قطر کے امیر تمیم بن حمد الثانی نے جمعے کے روز برلن میں جرمن چانسلر انگیلا میرکل سے بات چیت کی، جس میں موجودہ خلیجی بحران پر توجہ مرکوز کی گئی۔ اس بارے میں ڈی ڈبلیو کے ایڈیٹر عاطف بلوچ کی اے ٹی وی سے خصوصی گفتگو۔لنک کاپی کریںاشتہار