قطر
’قطر پر حملہ بزدلانہ امر ہے‘، قطری امیر

This browser does not support the video element.
اشتہار
عرب اور مسلم ممالک کے رہنماؤں نے اسرائیلی حملوں کے خلاف قطر کے ساتھ بھر پور یکجہتی کا اظہار کیا۔ قطر میں ہونے والے ایک ہنگامی سربراہی اجلاس میں گزشتہ ہفتے دوحہ پر اسرائیل کے فضائی حملے کے خلاف کئی مسلم رہنماؤں نے شرکت کی اور ایک متحدہ ردعمل کا عہد کیا۔